How To Set Pakistan Standard Time?
Pakistan Standard Time |
Do you know how and when Pakistan standard Time was set?
September 30, 1951 Pakistan standard time was set.
Pakistan's standard time is taken from Shakargarh.
"Den Panah" is the
place where the first rays of the Sun occur on Pakistan. This village religion
was located in the middle of “Bhi pur and Lalian”, it has been completely
destroyed, but there is only one mosque now. From this place India's border ends
and the border of Kashmir begins.
Pakistan's standard time
is about five hours ahead of the Greenchime. This Time is fixed by mathematical
professor Mahmood Anwar. Government of Pakistan announced it to be held on
September 30, 1951, and it was imposed on October 1, 1951.
Professor Mahmood Anwar is the Pakistani who has
proved that India's quality time is half an hour from India. Government of Pakistan,
accepting this proposal and set Pakistan's standard time back from India half
an hour.
آپکو معلوم ہے کہ پاکستان کا معیاری وقت کب اور کیسے طے کیا گیا ؟
پاکستان کا معیاری وقت |
30
ستمبر 1951 پاکستان کے معیاری وقت کا تعین کیا
گیا۔
پاکستان کا معیاری وقت شکرگڑھ سے لیا جاتا ھے.
"
دین پناہ " وہ مقام ھے جہاں سورج کی پہلی
کرن پاکستان پر پڑتی ھے. یہ گاوں دین پناہ بھائی پور اور لالیاں کے وسط میں واقع
تھا یہ گاوں مکمل طور پر ختم ھو چکا ھے وھاں پر اب صرف ایک مسجد ہی باقی ھے. اسی
مقام سے ھندوستان کا بارڈر ختم ھوتا ھے اور کشمیر کا بارڈر شروع ھوتا ھے.
پاکستان
کا معیاری وقت گرینچ ٹائم سے پورے پانچ گھنٹے آگے ہے۔ اس کاتعین ممتاز ماہر
ریاضی پروفیسر محمود انور نے کیا تھا۔حکومت پاکستان نے اسے اختیار کرنے کا اعلان
30 ستمبر 1951 کو کیا اور یہ یکم اکتوبر 1951 سے نافذ العمل ہو گیا تھا۔
پروفیسر محمود انور وہ پاکستانی ہیں جنہوں نے یہ ثابت کیا کہ
پاکستان کا معیار ی وقت بھارت سے آدھ گھنٹہ پیچھے ہے۔ حکومت ِپاکستان نے ان کی اس
تجویز کو قبول کرتے ہوئے پاکستان کا معیاری وقت بھارت سے آدھ گھنٹہ پیچھے مقرر
کیا۔
0 comments:
Post a Comment