Friday 5 April 2019

ٖfunny lines


ﻣﯿﮟ ﮐﺮﮐﺮﮮ ﮐﮭﺎ ﺭﮨا ﺗﮭا ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﻣﺎﻧﮕﮯ ﺗﻮ ﺍﯾﮏ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﺑﺲ ﺍﯾﮏ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺑﻮﻻ ﺑﺎﻗﯽ ﺳﺐ ﮐﺎ ذﺍﺋﻘﮧ ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﺟﯿﺴﺎ ﮨﯽ ﮨﮯ

Poetry \\\ کھلتے نہیں ہیں روز دریچے بہار کے


کھلتے نہیں ہیں روز دریچے بہار کےآتی ھے جانِ من یہ قیامت کبھی کبھی


Poetry ||| اگر تُو مل نہیں سکتا تو کچھ تدبیر ایسی ہو


اگر تُو مل نہیں سکتا تو کچھ تدبیر ایسی ہو ،مری آنکھوں سے تُجھ کو عُمر بھر دیکھا کرے کوئی ۔



Poetry |||| خرید رہاتھا محبت کی چادر بازارِ عشق سے

خرید رہاتھا محبت کی چادر بازارِ عشق سے۔۔۔
ہجوم سے آواز آئی کفن بھی لیتے جاؤ اکثر یار بےوفا ہوتے ہیں ۔۔۔

نا چھیڑ قصہ محبت۔ بڑی لمبی کہانی ہے۔|||||Ghazal



نا چھیڑ قصہ محبت۔



بڑی لمبی کہانی ہے۔

میں زمانے سے نہیں ہارا۔

          بس

کسی کی بات مانی ہے۔

تیرے نام جو مکتوب لکھے

لکھے خُوب اور خُوب  لکھے

معطر خوشبوؤں میں بسائے

لفظ  جان اور محبوب  لکھے

سب نے پڑھے اشعار میرے

فقط تیرے نام منسوب لکھے

چُن چُن ہر لفظ ، مثلِ موتی

دل پسند اور مرغوب لکھے

جدائی کے عنوان سب ہی 

سرِمژگاں نم مرطوب لکھے

ہجرِ یار ، دُکھ ، درد ، غم

جذبات سب ، مغلوب لکھے

دُعائیں جب ، جب مانگیں

تُم ، مُحبت ، مطلوب لکھے

دل  و دھڑکن ، شب  و روز

فراق میں ، مضروب لکھے

 بے خودی میں اشعار میرے

جیسے کوئی مجذوب  لکھے

لب جبیں رُخسار نین نشیلے

کرشماتی سب مشروب لکھے

کاش تو بھی ، کبھی مجھے

محبوب لکھے ، مطلوب لکھے

Ghazal ||| تیرا چپ رہنا میرے ذہن میں کیا بیٹھ گیا


غزل 


تیرا چپ رہنا میرے ذہن میں کیا بیٹھ گیا
اتنی آواذیں تجھے دیں کہ گلا بیٹھ گیا
یوں نہیں ہے کہ فقط میں ہی اسے چاہتا ہوں
جو بھی اس پیڑ کی چھاؤں میں گیا بیٹھ گیا
اپنا لڑنا بھی محبت ہے تمہیں علم نہیں
چیختی تم رہی اور میرا گلا بیٹھ گیا 
بات دریاؤں کی سورج کی نہ تیری ہے یہاں 
دو قدم جو بھی مرے ساتھ چلا بیٹھ گیا
اتنا میٹھا تھا وہ غصے بھرا لہجہ مت پوچھ
اس نے جس جس کو بھی جانے کا کہا بیٹھ گیا
بزم ۔ جاناں میں نشستیں نہیں دیکھی جاتی
جو بھی اک بار جہاں بیٹھ گیا بیٹھ گیا
اس کی مرضی وہ جسے پاس بٹھائے اپنے
اس پہ کیا لڑنا فلاں میری جگہ بیٹھ گیا __!!

Ghazal|آتے آتے، میرا نام سا ره گیا


غزل 


آتے آتے، میرا نام سا ره گیا
اس کے ہونٹوں پہ کچھ کانپتا ره گیا
وه میرے سامنے ہی گیا اور میں
راستے کی طرح دیکهتا ره گیا
جهوٹ والے کہیں سے کہیں بڑھ گئے
اور میں تها کہ سچ بولتا ره گیا
آندهیوں کے ارادے تو اچھے نہ تهے
یہ دیا کیسے جلتا ہوا ره گیا
ان کی آنکهوں سے کیسے چهلکنے لگا
میرے ہونٹوں پہ جو ماجرا ره گیا
ایسے بچهڑے سبهی رات کے موڑ پر
آخری ہمسفر راستہ ره گیا
سوچ کر آؤ کوئے تمنا ہے یہ
جان من جو یہاں ره گیا ره گیا

Researchers fail on ZAM ZAM

اسلام آباد : آب زم زم کا سراغ لگانے والوں کو منہ کی کھانی پڑی عالمی تحقیقی ادارے آب زم زم اور اسکے کنویں کی پر اسراریت اور قدرتی ٹیکنالوجی کی تہہ تک پہنچنے میں ناکام ہو کر رہ گئے۔ مزید نئے روشن پہلوؤں کے انکشافات سامنے آ گئے۔

benefits of zamzam water
Miracle of zamzam water well
 تفصیلات کے مطابق آب زم زم اور اسکے کنویں کی پر اسراریت پر تحقیق کرنے والے عالمی ادارے اسکی قدرتی ٹیکنالوجی کی تہہ تک پہنچنے میں ناکام ہو کر رہ گئے۔ عالمی تحقیقی ادارے کئی دہائیوں سے اس بات کا کھوج لگانے میں مصروف ہیں۔کہ آب زم زم میں پائے جانے والے خواص کی کیا وجوہات ہیں۔ اور ایک منٹ میں 720لیٹر جبکہ ایک گھنٹے میں43ہزار 2سو لیٹر پانی فراہم کرنے والے اس کنویں میں پانی کہاں سے آ رہا ہے ۔ جبکہ مکہ شہر کی زمین میں سینکڑوں فٹ گہرائی کے باوجود پانی موجود نہیں ہے۔ جاپانی تحقیقاتی ادارے ہیڈو انسٹیٹیوٹ نے اپنی تحقیقی میں کہا ہے کہ اب زم زم ایک قطرہ پانی میں شامل ہو جائے تو اس کے خواص بھی وہی ہو جاتے ہیں جو آب زم زم کے ہیں جبکہ زم زم کے ایک قطرے کا بلور دنیا کے کسی بھی خطے کے پانی میں پائے جانے والے بلور سے مشابہت نہیں رکھتا۔ ایک اور انکشاف یہ بھی سامنے آیا ہے کہ ری سائیکلنگ سے بھی زم زم کے خواص میں تبدیلی نہیں لائی جا سکتی۔ آب زم زم میں معدنیات کے تناسب کا ملی گرام فی لیٹر جائزہ لینے سے پتا چلتا ہے۔کہ اس میں سوڈیم133، کیلشیم96، پوٹاشیم43.3، بائی کاربونیٹ195.4کلورائیڈ163.3، فلورائیڈ0.72، نائیٹریٹ124.8 اور سلفیٹ 124ملی گرام فی لیٹر موجود ہے۔ آب زم زم کے کنویں کی مکمل گہرائی99فٹ ہے اور اس کے چشموں سے کنویں کی تہہ تک کا فاصلہ 17میٹر ہے۔ واضح رہے کہ دنیا کے تقریباً تمام کنوؤں میں کائی کا جم جانا، انواع و اقسام کی جڑی بوٹیوں اور خود رو بودوں کا اگ آنا نباتاتی اور حیاتیاتی افزائش یا مختلف اقسام کے حشرات کا پیدا ہو جانا ایک عام سی بات ہے جس سے پانی رنگ اور ذائقہ بدل جاتا ہے۔ اللہ کا کرشمہ ہے کہ اس کنویں میں نہ کائی جمتی ہے نہ نباتاتی و حیاتیاتی افزائش ہوتی ہے نہ رنگ تبدیل ہوتا ہے نہ ذائقہ۔۔۔۔


تھوڑی سے زحمت فرما کر اپنے دوستوں سے بھی شئیر کر لیا کیجئے

Share with friends.....

Wednesday 3 April 2019

شوگر والوں کے لیے پیغام شفاء بہت ہی اچھی خوشخبری

شوگر والوں کے لیے پیغام شفاء بہت ہی اچھی خوشخبری


امید ہے کہ آپ کسی ایسے شخص کی مدد کرنے کے لئے نیچے والے پیغام آگے بڑھا سکتے ہیں جو اس معلومات کی ضرورت ہے ...!

گزشتہ 20+ سالوں سے ایک 65 سالہ عورت  ذیابیطس میں گرفتار تھی
اور

دن میں دو بار انسولین لے رہی تھی
 .
اس نے ایک گھریلو نسخہ دوا کا استعمال کیا تھا
اب وہ بالکل ذیابیطس سے آزاد ہیں اور اب وہ تمام کھانے بلا روک ٹوک کھاتی ھے  اور 
مٹھائی بھی

ڈاکٹروں نے اب اس کو مکمل صحت صحت یاب قرار دے دیا ہے
 اسے انسولین کو روکنے کے لئے کہہ  دیا ہے 
اور کسی بھی قسم کی شوگر کنٹرول کی  انگریزی دوا سے پرہیز کریں.

میں آپ سب سے درخواست کرتا ہوں براہ کرم ذیل میں دیا گیا نسخہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو تقسیم کر سکتے ہیں اور ان سے زیادہ سے زیادہ فائدہ لے سکتے ہیں.

ڈاکٹر ٹونی المیڈا

(بمبئی گردے کے  خاص ماہر )

ڈاکٹر ٹونی نے اپنے وسیع تجربات اور لمبے عرصے تک صبر اور تحمل سے کام کرنے کے بعد یہ نسخہ دریافت کیا ہے

آجکل کیا بوڑھے اور کیا جوان مر کیا مرد سبھی زیابطیس جیسی بیماری کا شکار ہو رہے ہیں
، 
خاص طور پر خواتین ذیابیطس کی وجہ سے بہت متاثر  ہیں.

نسخہ کےاجزاء:
1 - گندم 100 گرام
2 - جو 100 گرام
3 - کلونجی)100 گرام

 sugar walon k liye aham nusha
شوگر کے لئے نسخہ

تیاری کا طریقہ:


تمام اوپر والے اجزاء کو 5 کپ پانی میں ڈال دو۔  

اسے 10 منٹ کے لئے ابالئے اور  پھر آگ  بند کرو.

 ٹھنڈا ھونے دیں .
جب یہ سرد ہو جائے تو اسکو چھان کر بیج اور پانی الگ کر لیں

  گلاس جگ یا بوتل میں پانی کو محفوظ کرلیں۔

اسے کیسے استعمال کریں؟

ہر روز صبح سویرے نہار منہ ایک کپ اس پانی کا پی لیجیے

اسے 7 دن تک جاری رکھیں.

اگلے ہفتے یہی عمل دہرائیں  اور یہ  پانی ایک دن چھوڑ کر ایک دن پئے

ان دو ہفتے کے بعد آپ محسوس کریں گئے کہ آپ  کی زندگی معمول پر آ گئی ھے  اور آپ ہر چیز کھا سکتے ہیں

نوٹ:

ایک درخواست یہ ہے کہ اس کو پھیلانے کے لئے اس سے پھیلاؤ تاکہ دوسروں کو فائدہ پہنچے

اس نسخے میں تمام چیزیں قدرتی ہیں اور کسی قسم کا سائیڈ افیکٹ نہیں ہوگا

ایک بار پھر اس پیغام کو ان لوگوں کے لئے بھیجنے کا شکریہ ادا کرنا جو مہلک ذیابیطس کا شکار ہے

Work From Home Jobs

Top 5 freelancing websites of world  


Freelance meaning self-employed, work with different companies. Freelancer are professional that provide services to companies remotely. Freelancing websites are platforms that allows both companies to post their jobs and [Read More]  

1) Freelancer

freelance community that helps you to earn more
freelancer
Freelance is most used marketplace where millions of active projects posted daily and millions of people working in their own hours, work from home, from bed room or any place of their choice. This is a public plate form that is for every interested people and want to work from home to get more earning [Read More]





2) Fiverr

provides services to work online from home
Fiverr
Fiverr is another world's largest freelance services which provide almost all kind of services. Every person that have small skills, as well as professional can entertained by this platform. This platform is made for all countries and for all freelancers [Read More]









3) People per Hour

it allows freelancer to find work of your choice
people per hour
People per hour is also a freelance platform that allows freelancer to work from home in his own hours. It is also a trusted website from where daily thousands of freelancer entertain and earn money. PPH provides a platform where freelancers contact with each other and work with mutual understanding and matching skills [Read More]








4) Upwork 

provides services from home to work online
upwork
Upwork is a trusted global freelancing platform where businesses and independent professionals connect and collaborate remotely. It is free to join and every interested candidate can register his profile [Read More]




5) Guru

largest market place that provide services to both employer and freelancer
guru.com
Guru is another platform that allow companies to hire professional freelancers over the world and get commission. It was founded in 1999 at San Francisco and still the headquarter is there [Read More]

Guru | How You can earn by GURU

Guru

Guru is online job place where you can earn from home
Guru
Guru is another platform that allow companies to hire professional freelancers over the world and get commission. It was founded in 1999 at San Francisco and still the headquarter is there. It allows freelancers to work from home in his own hours. Everyone can join this it is free of cost. 

How Guru Works

1- Get Started

In 1st step you need to sign up to your account that is free of cost to join. Once you have completed your profile you need to verify your email and your account get verified.
Employers post jobs and freelancers write quotes to matching jobs. Employers review quotes, communicate with freelancers and choose which freelance to hire.

2- Go to work

Work together on agreement, agreement of how and when to pay of your job.  I recommend you to choose the agreement that is comfort for you. E.g.
i) Pay by milestone
ii) Pay per hour
iii) Pay per completing task
iv) Pay using recurring payments

3- Get Safe Payments

It gives opportunity to freelancer to receive payments in a secure manner. Employers review his completed tasks and transfer funds to freelancers.

Join Guru.com free now!


Upwork | How you can earn by Upwork

Upwork

build freelance community and earn from home
upwork
Upwork is a trusted global freelancing platform where businesses and independent professionals connect and collaborate remotely. It is free to join and every interested candidate can register his profile. It is very secure site and only skilled candidate join this site.

How Upwork works

Submit your profile

In first step, you need to sign up and complete your profile. You need to mention all your expertize and all the certificate and submit your profile. Once your profile is submitted you need to wait until your profile get verified.

Get Verified

In this step, a conformation email will be sent to you that describes that your profile is verified and you are authorized to work on upwork.

Get Hired 

Once your profile is verified, you need to explore jobs that best describe your profile. And send proposal to matching jobs and get hired.

Complete Task

You need to complete your task within time and accurate. Once you complete your task of client you need to submit it. Your client review your work and if satisfy with your work, accept it.

Get paid

When you completed your tasks, you will be paid directly into your accout.

Join for free now Upwork.com


People per Hour | How PPH Works| Freelancing Site

People per Hour

work from home platform
people per hour

People per hour is also a freelance platform that allows freelancer to work from home in his own hours. It is also a trusted website from where daily thousands of freelancer entertain and earn money. PPH provides a platform where freelancers contact with each other and work with mutual understanding and matching skills. Everyday thousands of projects posted and completed by freelance community.

How People Per Hour works

1- Sign Up

Create your free account to join people per hour. Complete your profile and add all the skills that you have e.g. data entry, web development, graphic designing etc. Mention skills that you have complete grip and can work accurately.

2- Complete work

In this step you browse projects according to your skills and send proposal to best matching projects. Your customers review your proposal and hire you. Once you hired, you need to complete your project within time.

3- Get paid

When you complete your project, and deliver to customer you will be get paid in a secure manner. Your payment will be directly in to your account….

Join for free now PEOPLE PER HOUR


Fiverr | How it works

Fiverr

How to earn money online by fiverr
Fiverr
Fiverr is another world's largest freelance services which provide almost all kind of services. Every person that have small skills, as well as professional can entertained by this platform. This platform is made for all countries and for all freelancers. It provides free joining and all services. Everyone who is interested and want to work from home can join free of cost. You with small skills join and earn money. Everyday millions of dollar paid to freelancers. 

How fiverr works 

1- Create Gig

Free signup to your account. Create a gig that best describe your abilities and skills. Publish your gig to global audience. Create an attractive gig and mention all the skills that impress your audience.

2- Deliver Great work

Visitors search gigs related to work and skills they require. They hire the matching gigs. And the freelancer of hired gig complete their task.
When you hired, complete your task within time and deliver to customers. 

3- Get Paid

Get paid on time, every time. Payment is transferred to you upon order completion.

Join Fiverr free now!


Freelancer | How it works?


Freelancer

homepage of freelancer.com
freelancer
Freelance is most used marketplace where millions of active projects posted daily and millions of people working in their own hours, work from home, from bed room or any place of their choice. This is a public plate form that is for every interested people and want to work from home to get more earning.

How it works

It works on very simple steps:

  •  Post project


Companies and individuals that require work post their projects and mention their requirements. A brief description is given that helps freelancers to read the detail and check the best matching job. It also allow to attach your files e.g. pdf, docs, jpeg, png files that contain the work samples and requirements.

  • Choose freelancers


In this step freelancers browse active projects and write a proposal to best matching projects also send some sample of previous work if require. Hiring persons check your proposal, if they satisfy with your proposal you will be get hired.

  • Track Process


Once you get Hired You need to follow the rules. Work accurately, manage time, and deliver within time. Your main objective is to customer satisfaction.

  • Pay Safely


In this step when you deliver you work completely. You will be get paid in a secure manner.


Join Freelancer free now!

What is Freelancing | How You can Earn By Freelancing?


What is Freelancing


How to earn online, online earning
Top Freelancing Sites
Freelance meaning self-employed, work with different companies. Freelancer are professional that provide services to companies remotely. Freelancing websites are platforms that allows both companies to post their jobs and workers to send requests to matching jobs. If you best match for a job companies hire you.

How You can  Earn By Freelancing

Once you Get Hired the company gives you work and instructions to complete work. A deadline also mentioned you need to complete work within the given time and send back to company. They review your work if they satisfied with your work, task will be completed and you get paid.
There are simple four steps
  • Send Proposal to matching Jobs
  • Get Hired
  • Complete task
  • Get Paid

Today we are introducing the top freelancing website that pay every day to millions of freelancers around world. Click here